![]() |
المصطفی ویلفیئر سوسائٹی |
المصطفی ویلفیئر سوسائٹی کھوہار کے ذیر اہتمام ایک روزہ آی کمیپ بمقام رھاشگاہ چوہدری عبدالستار نیازی صاحب کھرکا میں لگایا گیا جس میں علاقہ بھر سے آنکھوں کے مریضوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی جس میں الشفاء ٹرسٹ آئی ہاسپٹل راولپنڈی کے ماہر امراض چشم نے عوام الناس کا آنکھوں کا معائنہ کیا اور لوگوں کو ادویات دی اور آپریشن والے مریضوں کو الشفاء ٹرسٹ آی ہاسپٹل میں فری آپریشن کی سلپ دی اہل علاقہ نے اس احسن اقدام پر المصطفی کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا اور دعا کی المصطفی ویلفیئر سوسائٹی کھوہار عرصہ 28 سال سے آنکھوں کے مریضوں کے لیے کام کر رہی ہے کھوہار پران رسول کھڑکی کے علاوہ دیگر دیہات میں کمپ لگائے جاتے ہیں یاد رہے اس کیمپ کی خصوصی کاوش ملک معظم شہزاد آف کھوہار کی تھی.