جہانگیر ترین کے بھائی پی ایس ایل فرنچائز کے مالک عالمگیر ترین نے لاھور میں خودکشی کرلی

The In Time
By -

 

جہانگیر ترین کے بھائی پی ایس ایل فرنچائز کے مالک عالمگیر ترین نے لاھور میں خودکشی کرلی.
تفصیل کے مطابق عامگیر ترین ملتان سلطانز کے مالک جہانگیر ترین کے بھائی انتقال کر گے انھوں نے لاھور میں اپنے گھر اپنے سرمیں بیماری سے گھبرا کر خود کشی کر لی حیدر اظہر نے عالمگیر ترین کی وفات کی تصدیق کردی عالمگیر ترین صدیق ٹریڈ سینٹر گلبرگ کے قریب اپارٹمنٹ میں رہائش پذیر تھے  لاہور: استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ  جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی۔پولیس ذرائع کے مطابق  عالمگیر ترین نے پستول سے اپنے سر میں گولی مارلی۔عالمگیر ترین معروف بزنس مین اور پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز کے مالک اور مینیجنگ ڈائریکٹر تھے.

Tags:

#buttons=(Ok, Go it!) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Ok, Go it!