خانیوال:محمد الطاف کی رپوٹ کے مطابق
تفصیل کے مطابق. ڈی پی او خانیوال کی ھدایت پر ایس ایچ او کہنہ نے جہلم سے چوری ہونے والے پانچ کروڑ کے موبائل اپنی ٹیم کے ہمراہ برامد کر لیے سکیورٹی افیسر مہر زاہد کا اہم کردار رہا جہلم پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی ملزمان نے مکان کرایہ پر لے رکھا تھا ملزمان کی حرکات سکنات کی مخبری ایس ایج او کہنہ کو بزریعہ سٹاف دی گیی ویلڈن حانیوال پولیس ملزمہ مالک مکان اور برامد شدہ موبائل قانونی کاروائی.کے بعد جہلم پولیس کے حوالہ کر دی جائے گی ڈی پی او خانیوال کی کہنہ پولیس کو شاباش.
یاد ہے 19جون کی رات کو نامعلوم چوروں نے چار پولیس تھانوں اور دو ڈی ایس پی صاحبان کے دفاتر کے سامنے جہلم شہر کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری کر ڈالی،بتایا جا رہا ہے کہ کم و بیش 6کروڑ سے زائد کا سامان چور لے اڑے اور سیلف میڈ بزنس مین ایک ہی رات میں صفر تک جا پہنچا،مذکورہ چوری کی واردات تو ہر حوالے سے قابل مذمت ہے لیکن اس واقعہ کو دیکھتے ہوئے جہلم پولیس کی کارکردگی بھی برے طریقے سے بے نقاب ہو گئی ہے،عوام کا سوال تھا کہ پولیس کی ناک کے نیچے شہر کے وسط میں اگر کوئی محفوظ نہیں تو پھر اس شہر میں کون محفوظ ہے