جہلم جی ٹی روڈ کالا گجراں نزد راٹھیاں سلنڈر پھٹنے سے تین منزلہ عمارت زمین بوس دو افراد کے مرنے 10 کے زخمی ہونے کی اطلاح

The In Time
By -

 

جہلم جی ٹی روڈ کالا گجراں نزد راٹھیاں سلنڈر پھٹنے سے تین منزلہ عمارت زمین بوس دو افراد کے مرنے 10 کے زخمی ہونے کی اطلاح

کالا گجراں جہلم نزد راٹھیاں کے علاقہ میں میاں سکندر ہوٹل برلب جی ٹی روڈ جہلم میں سلنڈر بلاسٹ  تین منزلہ عمارت زور دار دھماکہ سے زمین بوس ہوگی ریسکیو ٹیموں نے ملبے سے  دو افراد کی نعشوں اور 10 زخمی افراد کو نکال لیا ملبے تلے دبے مزید افراد کو نکالنے کیلٸے ریسکیو آپریشن جاری زخمیوں اور ڈیڈ باڈیز کو ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر ھسپتال جہلم منتقل کیا جا چکا ہے مذید بتایا جاتا ہے کہ دھماکہ ایک نجی ہوٹل کے کچن میں سلنڈر پھٹنے سے ہوا.
 ڈی پی او  جہلم ناصر محمود اور ڈی ایس پی صدر ، ڈی ایس پی سٹی اور پولیس کی بھاری نفری سمیت موقع پر موجود عوام کی کثیر تعداد اپنے لواحقین کی تلاش میں وہاں پنچ گی وفات پانے والوں کا اللہ جنت میں گھر کرے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے زخمی افراد کو اللہ جلد صحت دے.
Tags:

#buttons=(Ok, Go it!) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Ok, Go it!